
Organic Barley Dalia - دیسی جو کا دلیہ
خیبرپختونخوا اور پنجاب سے حاصل کردہ دیسی جو کا دلیہ۔ مکسنگ سے پاک بہترین جو سے تیار کردہ۔
ایک کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی کے لیے تین کلو تک کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے، پاکستان کے دیگر تمام شہروں کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے ہوں گے۔ہر اضافی کلو پر 50 روپے زائد ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔