
Maida / Refined Wheat Flour - دیسی میدہ
کیک بنانا ہے یا بیکنگ سے دسترخوان سجانا ہے۔ معیاری گندم سے بنا خالص میدا استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔
ایک کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
اسلام آباد، راولپنڈی کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے، ملک کے دیگر شہروں کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے ہیں۔