Homemade Lemon Pickle In Mustard Oil

Homemade Lemon Pickle Mustard Oil - سرسوں کے تیل میں لیموں کا اچار

eKHOKHA

  • Rs.400.00
    Unit price per 
  • Save Rs.60
Shipping calculated at checkout.

Only 3 left!

 You want to add taste in your meals? Or you are searching something for your loved ones to make them eat healthy and regular? eKHOKHA is here with the solution, buy homemade lemon pickle prepared in clay pots with selected spices and desi mustard oil.

آپ اپنے روزمرہ کھانوں میں اچھے ذائقے کا اضافہ چاہتے ہیں یا اپنے پیاروں کے لیے ایسی غذا کی تلاش میں ہیں جو صحت مند اور معیاری ہو؟ ای کھوکھا پیش کرتا ہے دیسی سرسوں کے تیل، منتخب مصالحہ جات اور مٹی کے برتنوں میں گھر کا بنا دیسی اچار

لیموں کے اچار کی بوتل 900 تا 950 گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

اجزا: لیموں، دیسی سرسوں کا تیل، مصالحہ جات

پاکستان میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔


We Also Recommend