Desi Shakkar/Jaggery Powder - دیسی شکر

eKHOKHA

  • Rs.195.00
    Unit price per 
  • Save Rs.25
Shipping calculated at checkout.

Only 33 left!

سخاکوٹ، خیبرپختونخوا کے سرسبزوشاداب علاقے کی فصل سے تیار کردہ خالص دیسی شکر، سوڈے، رنگ کاٹ یا کیمیکلز اور شوگر کرسٹلز کی ملاوٹ سے مکمل محفوظ

ہر موسم میں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے مشروبات، میٹھی ڈشز اور ناشتے و کھانے میں استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔

ایک کلو گرام، دو کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ دس کلو یا زائد وزن کے آرڈر پر پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔