Desi Red Chilli Powder - دیسی سرخ مرچ پسی ہوئی

eKHOKHA

  • Rs.450.00
    Unit price per 
  • Save Rs.100
Shipping calculated at checkout.

Only 4 left!

Prepared with desi red chilies, eKHOKHA's Lal Mirch Powder adds the perfect spice level and rich colour in your daily cooking.

ای کھوکھا کا سرخ مرچ پاؤڈر پاکستان میں دستیاب بہترین مرچوں سے تیار کیا جاتا ہے۔  اپنے معزز صارفین کے ذوق کے مطابق مرچ کے انتخاب سے لے کر اس کی تیاری اور پھر اسے ان تک پہنچانے کے دوران پورے عمل میں حفظان صحت کے اصولوں کا بھرپور خیال رکھا جاتا ہے۔

نصف کلو گرام اور ایک کلو گرام کی پیکنگز میں دستیاب ہے۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے تین کلو تک کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے ہیں۔ پاکستان کے دیگر تمام شہروں کے لیے تین کلو وزن کے آرڈر کے لیے ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔


We Also Recommend