Desi/Organic Red Beans (Rajma Lal Lobia) - دیسی لال لوبیہ
ہزارہ ڈویژن، شانگلہ اور پاراچنار خیبرپختونخوا سے حاصل کردہ خالص دیسی لوبیہ، پکانے میں آسان، ذائقے میں بے مثال
ایک، دو اور پانچ کلو کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
Kidney beans, desi Lobia or Rajma being a good source of potassium, magnesium, soluble fibre and protein help reduce hypertension.
Specialty: Organic, No preservatives.
Available in 1KG, 1KG and 5KG packs.