Desi Gurr/Jaggery - دیسی گڑ

eKHOKHA

  • Rs.220.00
    Unit price per 
  • Save Rs.40
Shipping calculated at checkout.

Only 23 left!

سوڈا ڈرنکس چھوڑیں، گُڑ کا شربت اپنائیں، گرمی دور بھگائیں اور صحت بھی پائیں

سوڈا ڈرنکس یا چینی ملے مشروبات میں استعمال ہونے والی پروسیسڈ شوگر صحت پر مضر اثرات ڈالتی ہے۔
مختلف پھلوں کے شربت بنانے کے لیے اگر چینی کے بجائے گُڑ کا استعمال کیا جائے تو گرمی کے ساتھ لو لگنے اور گرمی دانوں سے بھی نجات مل جاتی ہے۔
دیسی گڑ اور اس کا شربت گرمی بھگانے کے ساتھ بہتر ہاضمہ، صحتمند معدہ، جلد کی جھریوں کے خاتمہ، وزن بڑھنے سے روکنے، گردوں و پھیپھڑوں کے لیے بھی مفید ہے.

سخاکوٹ، خیبرپختونخوا کے سرسبزوشاداب علاقے کی فصل سے تیار کردہ خالص دیسی گڑ، کم تر درجے کے گڑ کی مکسنگ اور کیمیکل کی ملاوٹ سے پاک

اپنے ناشتے، مشروبات اور میٹھی ڈشز میں نقصان دہ چینی کی جگہ گڑ استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔

ایک کلو گرام، دو کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔


پاکستان میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔