Desi Gurr/Jaggery - دیسی گڑ

eKHOKHA

  • Rs.180.00
    Unit price per 
  • Save Rs.40
Shipping calculated at checkout.

Only 6 left!

سوڈا ڈرنکس چھوڑیں، گُڑ کا شربت اپنائیں، ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں

سوڈا ڈرنکس یا چینی ملے مشروبات میں استعمال ہونے والی پروسیسڈ شوگر صحت پر مضر اثرات ڈالتی ہے۔
مختلف پھلوں کے شربت بنانے کے لیے اگر چینی کے بجائے گُڑ کا استعمال کیا جائے تو یہ ذائقے کے ساتھ موسمی اثرات کے مقابلے میں بھی مفید ہے۔
دیسی گڑ اور اس کا شربت بہتر ہاضمہ، صحتمند معدہ، جلد کی جھریوں کے خاتمہ، وزن بڑھنے سے روکنے، گردوں و پھیپھڑوں کے لیے بھی مفید ہے.

سخاکوٹ، خیبرپختونخوا کے سرسبزوشاداب علاقے کی فصل سے تیار کردہ خالص دیسی گڑ، کم تر درجے کے گڑ کی مکسنگ اور کیمیکل کی ملاوٹ سے پاک

اپنے ناشتے، مشروبات اور میٹھی ڈشز میں نقصان دہ چینی کی جگہ گڑ استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔

ایک کلو گرام، دو کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔ دس کلو یا زائد وزن کے آرڈر پر پر خصوصی رعایت حاصل کریں۔