Desi/Ghee Ghee Hazara Division - دیسی گھی ہزارہ ڈویژن

eKHOKHA

  • Rs.3,200.00
    Unit price per 
  • Save Rs.200
Shipping calculated at checkout.

Only 2 left!

Pure Buffalo desi ghee from Hazara division, KP.

ہزارہ ڈویژن خیبرپختونخوا سے حاصل کردہ خالص دیسی گھی۔
گھی بنانے کے روایتی طریقے (دودھ، دہی، لسی، مکھن) کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے۔ ایبٹ آباد کے دیہاتوں میں تیار کردہ دیسی گھی علاقے کے سرسبزوشاداب صحت مند ماحول، خالص پانی اور جانوروں کو دستیاب قدرتی چارے کی وجہ سے ذائقے اور خوشبو میں بے مثال مانا جاتا ہے۔

ایک کلو گرام، تین کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

پاکستان بھر میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس لاگو ہوں گے۔


We Also Recommend