desi ghee buffalo north punjab

Desi/Organic Ghee Buffalo - بھینس کا دیسی گھی

eKHOKHA

  • Rs.1,600.00
    Unit price per 
  • Save Rs.200
Shipping calculated at checkout.

Only 3 left!

Pure Buffalo desi ghee from northern parts of Punjab, Pakistan.

شمالی پنجاب سے حاصل کردہ دیسی گھی۔ وناسپتی گھی کے نقصانات سے مکمل محفوظ اور صحت و تندرستی کا ذریعہ۔ خاندان کے بزرگ افراد، بچوں اور حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے محض غذا ہی نہیں بلکہ دوا بھی ہے۔

ایک کلو گرام، تین کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

پاکستان بھر میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس لاگو ہوں گے۔


We Also Recommend