desi ghee buffalo north punjab

Desi/Organic Ghee Buffalo - بھینس کا دیسی گھی

eKHOKHA

  • Rs.2,200.00
    Unit price per 
  • Save Rs.200
Shipping calculated at checkout.

Only 2 left!

Pure Buffalo desi ghee from northern parts of Punjab, Pakistan.

لسی سے بنے مکھن سے حاصل کردہ دیسی گھی۔ مصنوعی کوکنگ آئل اور وناسپتی گھی کے نقصانات سے مکمل محفوظ۔

اپنے روزمرہ کھانوں میں استعمال کریں یا دیسی گڑ اور شکر کے ساتھ استعمال کریں۔

ہر عمر کے افرد خصوصا بزرگوں، بچوں اور حاملہ یا دودھ پلانے والی خواتین کے لیے ایک مکمل غذا۔

ایک کلو گرام، تین کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

پاکستان بھر میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے۔


We Also Recommend