desi yellow corn flour

Desi Corn Flour Yellow - دیسی مکئی کا پیلا آٹا

eKHOKHA

  • Rs.120.00
    Unit price per 
  • Save Rs.10
Shipping calculated at checkout.

Only 6 left!

دیسی مکئی کے پیلے آٹے کی روٹی بنانی ہے یا دسترخوان پر دیگر چیزوں کو اس سے سجانا ہے۔ دیسی معیاری مکئی سے بنا خالص دیسی آٹا استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔

ایک کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے، ملک کے دیگر شہروں کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے ہیں۔


We Also Recommend