desi sidr honey

Desi Sidr Honey - بیری کا دیسی شہد

eKHOKHA

  • Rs.2,400.00
    Unit price per 
  • Save Rs.200
Shipping calculated at checkout.

Only 3 left!

Desi Sidr Honey from Hazara Divison and Karak, KP.

ہزارہ ڈویژن اور کرک خیبرپختونخوا سے حاصل کردہ بیری کا دیسی شہد

نصف کلوگرام اور ایک کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی کے لیے تین کلو تک کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے، پاکستان کے دیگر تمام شہروں کے لیے تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے ہوں گے۔ہر اضافی کلو پر 50 روپے زائد ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔