Desi Shakkar/Jaggery Powder - دیسی شکر

eKHOKHA

  • Rs.220.00
    Unit price per 
  • Save Rs.40
Shipping calculated at checkout.

Only 6 left!

سخاکوٹ، خیبرپختونخوا کے سرسبزوشاداب علاقے کی فصل سے تیار کردہ خالص دیسی شکر، رنگ کاٹ یا کیمیکلز، کم تر درجے کی شکر اور شوگر کرسٹلز کی ملاوٹ سے مکمل محفوظ

ہر موسم میں اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے مشروبات، میٹھی ڈشز اور ناشتے و کھانے میں استعمال کریں اور ذائقے کے ساتھ صحت بھی پائیں۔

ایک کلو گرام، دو کلو گرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔


پاکستان میں تین کلو تک وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔