Chakwal Handpicked Desi Peanut - ہاتھ سے چنی ہوئی چکوال کی دیسی مونگ پھلی

eKHOKHA

  • Rs.430.00
    Unit price per 
  • Save Rs.70
Shipping calculated at checkout.

Only 32 left!

Chakwal handpicked desi peanut
Premier quality handpicked desi peanuts from Chakwal, Pakistan

چکوال کے کھیتوں سے ہاتھ سے چنی گئی دیسی مونگ پھلی، ذائقے میں بے مثال

پریمیئر کوالٹی اور نارمل کوالٹی میں بھنی ہوئی مونگ پھلی، سردیوں میں خود محظوظ ہوں یا اپنے پیاروں کو تحفتا دیں۔

پریمیئر کوالٹی فی کلوگرام: 430 روپے

نارمل کوالٹی فی کلوگرام 320 روہے


اسلام آباد، راولپنڈی میں تین کلو تک کے وزن پر ڈیلیوری چارجز 120 روپے، پاکستان کے دیگر تمام شہروں میں تین کلو یا اس سے کم وزن کے آرڈر کے لیے ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔