Pulses, Beans and Rice - دیسی چاول، دالیں اور لوبیہ

پاکستان کے مختلف حصوں سے حاصل کردہ دیسی دالیں، چاول اور لوبیہ، کم تر درجے یا بیرون ملک کی اجناس کی ملاوٹ سے محفوظ

ایک کلو گرام، تین کلوگرام اور پانچ کلو گرام کی پیکنگز میں دستیاب ہیں۔

پاکستان بھر میں تین کلو سے کم وزن کے آرڈر پر ڈیلیوری چارجز 180 روپے، ہر اضافی کلو پر 50 روپے چارج ہوں گے۔ بیرون ملک کے لیے کوریئر سروسز کے ریٹس اپلائی ہوں گے۔


Sorry, there are no products matching your search.