Homemade Desi Pickles in Pakistan - گھر کے بنے دیسی اچار | eKHOKHA

You are in search of good taste and chemicals free healthy food for yourself and your loved-ones? Here is the solution. eKHOKHA's homemade desi pickle in mustard oil, olive oil and desi vinegar

آپ اپنے یا اپنے پیاروں کے لیے صحت مند غذاؤں اور عمدہ ذائقوں کی تلاش میں رہتے/رہتی ہیں؟
عام دستیاب اشیا میں کیمیکل ملے اجزا اور دیگر مسائل اس تلاش کو کامیاب نہیں ہوتے دیتے؟
ای کھوکھا پیش کرتا ہے مٹی کے برتنوں اور معیاری مصالحہ جات میں گھر کے بنے اچار


دیسی سرکے، زیتون کے تیل اور سرسوں کے تیل میں الگ الگ بنے اچار دستیاب ہیں۔ ای کھوکھا کی ہوم میڈ اچار کولیکشن میں شامل ہے:
سرسوں کے تیل میں بنا سبزیوں کا مکس اچار
سبز مرچ اچار
گاجر کا اچار
لیموں کا اچار
لہسن کا اچار
آم کا اچار
چنے کے اچار

دیسی سرکے میں سبزیوں سے بنا مکس اچار، دیسی سرکے میں لہسن کا اچار

زیتون کے تیل میں مکس سبزیوں کا اچار


Sorry, there are no products matching your search.