گُڑ کا شربت اپنائیں، گرمی دور بھگائیں اور صحت بھی پائیں

Posted by eKHOKHA Pakistan on

سوڈا ڈرنکس چھوڑیں، گُڑ کا شربت اپنائیں، گرمی دور بھگائیں اور صحت بھی پائیں

سوڈا ڈرنکس یا چینی ملے مشروبات میں استعمال ہونے والی پروسیسڈ شوگر صحت پر مضر اثرات ڈالتی ہے۔
مختلف پھلوں کے شربت بنانے کے لیے اگر چینی کے بجائے گُڑ کا استعمال کیا جائے تو گرمی کے ساتھ لو لگنے اور گرمی دانوں سے بھی نجات مل جاتی ہے۔
دیسی گڑ اور اس کا شربت گرمی بھگانے کے ساتھ بہتر ہاضمہ، صحتمند معدہ، جلد کی جھریوں کے خاتمہ، وزن بڑھنے سے روکنء، گردوں و پھیپھڑوں کے لیے بھی مفید ہے.
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں 03335055116 یا وزٹ کریں گڑ کا پراڈکٹ پیج

Share this post



← Older Post